مظاہروں میں 114 سرکاری اہکار ہلاک، ایران کا امریکی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان

Wait 5 sec.

ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم نے ایران میں جاری مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تازہ فہرست شائع کی ہے، جس میں تمام صوبوں میں ہونے والی اموات کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ تسنیم نے کہا ہے کہ اس فہرست کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔