پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز ایک ایک سے برابر: ’سری لنکن ٹیم کو مبارکباد، لیکن ہمارے لڑکوں کو بہت محنت کرنا ہو گی‘

Wait 5 sec.

تین میچز کی سیریز میں پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا جب کہ دوسرا بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا جبکہ آج کے تیسرے میچ میں سری لنکا کی جیت کے بعد سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی۔