انڈین ایئرفورس کے پاس ایس یو ایم کے آئی 30 ساخت کے 272 فائٹر جہاز تھے لیکن اب یہ گھٹ کر 260 کے آس پاس رہ گئے ہیں کیونکہ 2009 سے مختلف حادثات میں ایک درجن سے زیادہ ایس یو – ایم کے آئی 30 جہاز گر کر تباہ ہو چکے ہیں