امریکہ کا ایران میں 3000 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، اسرائیل اور ایرانی حملوں میں 1300 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

Wait 5 sec.

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیرسعید ایروانی کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اب تک امریکی و اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 1332 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ بی بی سی فارسی کو اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں دوبارہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔