علیمہ خان، اسٹیبلشمنٹ یا امن و امان: عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

Wait 5 sec.

علی امین کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جن کی بنا پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اتنا بڑا فیصلہ لینا پڑا؟ اور کیا نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آسان ہو گا؟