حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا اہم معاہدہ تو ہو گیا، لیکن کیا جنگ بھی ختم ہو گی؟

Wait 5 sec.

غزہ میں جنگ بندی اور امن کی جانب بڑھنے کی اس حالیہ پیش رفت میں بنیادی فرق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت ہے جنھوں نے نہ صرف حماس بلکہ اسرائیل پر بھی دباؤ ڈالا ہے۔ وہ ایک ایسے شخص ہیں جو نہ صرف اپنی پہچان جنگیں بند ختم کروانا کے حوالے سے کروانا چاہتے ہیں بلکہ اس کے عوض انعام بھی لینا چاہتے ہیں، یہ اُن کے لیے بڑی سفارتی کامیابی ہے۔