عمران خان کی رہائی کے لیے ناکام احتجاجی تحریکیں، عوامی منصوبے اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کا الزام: علی امین گنڈاپور کا 20 ماہ کا اقتدار کیسا رہا؟

Wait 5 sec.

خیبر پختونخوا میں اگرچہ گذشتہ 20 ماہ میں کسی بڑے منصوبے کا آغاز نہیں کیا جا سکا تاہم علی امین کا دعویٰ رہا ہے کہ اس مختصر دورانیے میں وہ صوبے کو مالی طور پر مستحکم کرنے میں کامیاب ہوئے اور معاشی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے لیے ان کی حکومت نے سرپلس بجٹ پیش کیا۔