پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات جب ’ملک بچانے‘ کے لیے پہلی بار مارشل لا نافذ کیا گیا

Wait 5 sec.

65 سال پہلے آٹھ اکتوبر کو پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا لگایا اور مبصرین کے مطابق پاکستان اس فیصلے کے اثرات سے آج تک باہر نہیں نکل سکا۔