ذاتی تعلق، پس پردہ دباؤ اور دھمکی: ٹرمپ نے نتن یاہو کو غزہ امن معاہدے پر کیسے مجبور کیا؟

Wait 5 sec.

آخر ٹرمپ نے وہ کام کیسے کر لیا جو ان سے پہلے ایک دوسرے امریکی صدر نہ کر پائے؟ بظاہر ٹرمپ کا انوکھا طریقہ اور اسرائیل سمیت عرب دنیا سے ان کے اہم تعلقات اس کی وجہ بنے۔