غزہ معاہدے کا پہلا مرحلہ: اب کیا ہو گا اور کن نکات پر ابہام باقی ہے؟

Wait 5 sec.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ حالیہ معاہدے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں اور کون سے عوامل پر ابہام موجود ہے؟