غزہ میں نقل مکانی ’جس کی حالیہ دہائیوں میں مثال نہیں ملتی‘

Wait 5 sec.

ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ غزہ کی آبادی کو جس نقل مکانی کا سامنا کرنا پڑا ہے ’اس کی مثال نہیں ملتی‘ اور ’دوسری جنگ عظیم کے بعد اس نوعیت کی کوئی چیز دیکھنے کو نہیں ملی ہے۔‘ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے 21 لاکھ باشندوں میں سے ہر 10 میں ایک فرد دو سال سے جاری جنگ کے دوران اپنا گھر چھوڑ چکا ہے۔