ایران کا 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Wait 5 sec.

تہران (2 اپریل 2026): جنگ کے 33 ویں روز ایران نے متحدہ عرب امارات میں 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان نے ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں یو اے ای میں 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ مقام امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی فوج کے مطابق جس وقت حملہ کیا گیا، اس وقت امریکی فوجی ایک اہم میٹنگ کے لیے جمع تھے۔اسرائیل جنگ سے متعلق تمام خبریںترجمان نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔