پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد: پیپلز پارٹی نے چند ماہ کے لیے حکومت بنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2021 انتخابات کے بعد سے اب تک تین وزیرِ اعظم آ چکے ہیں جبکہ موجودہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک ایسے وقت میں آ رہی ہے جب آئندہ انتخابات میں بھی زیادہ وقت نہیں۔ تو ایسے میں پیپلز پارٹی مختصر مدت کے لیے حکومت کیوں بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟