صحافی خاشقجی کا قتل، ابراہیمی معاہدے اور 10 کھرب ڈالر سرمایہ کاری: ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں کیا ہوا؟

Wait 5 sec.

امریکہ نے 2018 میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد پہلی بار سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں اپنا دوست کہا۔ جبکہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں مجموعی طور پر 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔