سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس آمد، ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان

Wait 5 sec.

امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا ہے اور دونوں رہنماؤں نے ہاتھ ملائے۔ ملاقات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا۔