امریکہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگریشن ویزا پراسس کی معطلی کے باعث متعدد پاکستانی خاندان بکھر گئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے ہی کچھ خاندانوں سے بات کر کے ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی ہے۔