یہ ستاون جنے جب بہرِ تقریب کہیں اکھٹے ہوں تو کوئی ان کے جلوے دیکھا اور سنا کیے۔ الفاظ کی شمیشر زنی ایسی کہ آسمان کاٹ ڈالیں۔ خطابت ایسی جلالی کہ قبر میں لیٹا دشمن بھی جھرجھرا اٹھے۔