’سوچ رہا تھا کہ سمندری مخلوق کی خوراک بن جاؤں گا:‘ لانچ حادثے کے واحد زندہ بچ جانے والے ماہی گیر حمید اللہ کی کہانی

Wait 5 sec.

گوادر سے عمان کی حدود میں داخل ہوتے ہی لانچ منوری میں آگ لگ گئی جس میں 20 میں سے صرف ایک ماہی گیر، حمید اللہ زندہ بچ سکے۔ وہ آٹھ گھنٹے سمندر میں تنہا جدوجہد کے بعد ریسکیو ہوئے جبکہ باقی تمام لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کی کارروائی ختم کر دی گئی ہے۔