اتوار کے روز سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ہونے والی فائرنگ میں اب تک 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ یہ وہ افراد تھے جو یہودیوں کے تہوار ’ہنوکا‘ کی پہلے دن کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے ساحل پر آئے تھے۔ مرنے والوں کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟