ساجد اور نوید اکرم: آسٹریلیا کے بونڈائی حملہ آور ’باپ بیٹے‘ کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

Wait 5 sec.

آسٹریلوی میڈیا نے مسلح حملہ آوروں کی شناخت 50 سالہ باپ ساجد اکرم اور 24 سالہ بیٹے نوید اکرم کے ناموں سے کی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِ داخلہ ٹونی برک کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ میں مارے جانے والا 50 سالہ حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بیرونِ ملک سے سٹوڈنٹ ویزا پر آسٹریلیا آیا تھا۔