گزشہ چند برسوں میں انڈیا میں بہت سے نئے ایئرپورٹ بنائے گئے ہیں، نئی ہائی ویز تیار ہوئی ہیں اور میٹرو ٹرین چلی ہیں۔ اس کے باوجود دنیا میں رہائش کے قابل شہروں کی فہرست میں انڈیا کے بہت سے شہر نیچے چلے گئے ہیں۔