’ہیلو! مجھے آپ کی ایک تصویر ملی ہے۔۔۔‘: واٹس ایپ پر آنے والا پُراسرار پیغام جو اکاؤنٹ ہیک ہونے کا باعث بن سکتا ہے

Wait 5 sec.

پولیس کو اب معلوم ہوا ہے کہ واٹس ایپ پر معلومات شیئر کرنے کے ذریعے فراڈ کیا جا رہا ہے۔ حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر وی سی سجنار نے کہا ’یہ سکیم ایک لنک بھیج کر شروع ہوتا ہے، جیسے: 'ہیلو! کیا آپ نے یہ تصویر دیکھی؟‘