غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کا معاملہ سب سے پہلے کب سامنے آیا؟ بار بار پاکستان کو اس پر وضاحت کیوں دینا پڑ رہی ہے اور وزیر خارجہ کا تازہ بیان کیا ظاہر کرتا ہے؟