اتوار کو لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’علی نے ملتان سلطانز پر بہت کام کیا ہے۔ بدقسمتی سے جو کچھ بھی ہوا، وہ ایک مسئلہ ہے جس پر میں بات نہیں کرنا چاہتا۔۔لیکن اگر وہ نئی ٹِیم لینا چاہتے ہیں تو ہم ان کا خیر مقدم کریں گے۔‘