کیا شام کے تجویز کردہ ’فور سیز اور فور پلس ون‘ منصوبے آبنائے ہرمز کے متبادل ہو سکتے ہیں؟

Wait 5 sec.

چند روز قبل ترکی اور قبرص میں یورپی یونین کے رہنماؤں کی ایک نشست میں شام کے صدر احمد الشرع نے تجویز پیش کی کہ شام اپنے جغرافیائی محل وقوع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے توانائی اور مال برداری کے لیے ایک متبادل روٹ بنانا چاہتا ہے۔