پی ایس ایل 11 کے فائنل میں حیدرآباد کنگز مین نے پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا تھا جس کو فاتح ٹیم نے سولہویں اوور میں حاصل کر لیا اور اس کی پانچ وکٹیں ابھی باقی تھیں۔