آبنائے ہرمز میں ’پراجیکٹ فریڈم‘ اور تہران سے مثبت بات چیت: ٹرمپ نے ایران تنازع اور حملوں کے امکان پر کیا کہا؟

Wait 5 sec.

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ’پراجیکٹ فریڈم‘ میں 15 ہزار اہلکار، گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائرز اور 100 سے زائد طیارے شامل ہوں گے۔