اسٹیج کے بیچ میں آ کر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک ڈانس کر کے لوگوں کو حیران کر دیا

Wait 5 sec.

ورجینیا (06 اکتوبر 2025): اسٹیج کے بیچ میں آ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک اپنا مشہور ’ٹرمپ ڈانس‘ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس اور سامنے آنے والی ایک ویڈیو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے مشہور زمانہ ’ٹرمپ ڈانس‘ کر کے دکھا دیا۔ وہ ورجینیا میں نیول بیس کے دورے پر تھے، جہاں انھوں نے امریکی نیوی کے اہلکاروں سے خطاب کیا، اور جیت کا عزم ظاہر کیا۔خطاب کے اختتام پر صدر ٹرمپ ابھی اسٹیج پر ہی تھے کہ تقریب میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کا گانا چلنے لگا، جس پر صدر ٹرمپ اپنا مشہور ’ٹرمپ ڈانس‘ کرنے لگے۔نیتن یاہو کو فون، ٹرمپ کو اچانک غصہ آ گیاhttps://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2025/10/trump-dance.mp4