ٹرمپ کو اسرائیلی یرغمالیوں کی ’جلد‘ رہائی کی امید، مصر میں پیر کو غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات

Wait 5 sec.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھیں امید ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کو ’بہت جلد‘ رہا کر دیا جائے گا کیونکہ ثالث پیر کے روز مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ امن مذاکرات کے لیے ملاقات کر رہے ہیں۔