’دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے‘

Wait 5 sec.

لندن: برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف نے کہا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رچرڈ شیریف SHIRREFF نے ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور پھر ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔رچرڈ شیریف کا برطانوی اخبار کوانٹرویو کہنا تھا کہ سابق فوجی کی حیثیت سے وہ یہ بات بنا سوچے سمجھے نہیں کہہ رہے، حقیقت میں انہیں یہ خدشہ ہے کہ اس وقت دنیا جنگ عظیم سوم دیکھ رہی ہے۔’ٹرمپ کی مختلف ممالک میں رجیم چینج کی کارروائیاں تیسری جنگ عظیم کا آغاز ہوسکتی ہیں‘برطانوی اخبار کے مطابق اُن کا کہنا تھا کہ جنگ شروع تو ایک مقام پر ہوتی ہے مگر اکثر یہ کسی دوسرے مقام پر ختم ہوتی ہے۔iran israel war تمام خبریں