ایران نے کویت کی سرحد پر ایک اور امریکی جدید ترین لڑانا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی سرحدی علاقے میں امریکا کے ایف 15 ایگل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔کویت کی سرحد پر اب تک 3 امریکی جنگی طیارے گرائئے جاچکے ہیں۔امریکی سینٹ کام نے طیارہ تباہ ہونے کی تردید کردی ہے۔