امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کلائمٹ چینج کو دنیا کا سب سے بڑا دھوکا قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 1920 میں کہتے تھے دنیا کو گلوبل کولنگ کا خطرہ ہے، کچھ سال پہلے کہنے لگے دنیا کو گلوبل وارمنگ کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گلوبل کولنگ ہو یا گلوبل وارمنگ اب اسے کلائمٹ چینج کہنے لگے۔امریکی صدر نے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں کلائمٹ چینج جیسا دھوکا نہیں دیکھا ہے۔یہ پڑھیں: