ضلع بنوں میں ایک ایسا تھانہ بھی ہے جہاں گذشتہ چند ماہ کے دوران مجموعی طور پر کواڈ کاپٹرز کی مدد سے 13 حملے کیے جا چکے ہیں۔ بی بی سی نے حال ہی میں اس تھانے کا دورہ کیا جہاں کے در و دیوار پر ان حملوں کے اثرات اب بھی واضح نظر آتے ہیں۔