ماضی میں ایسی مثالیں موجود ہیں جب پاکستان اور انڈیا نے کرکٹ ڈپلومیسی کے ذریعے اپنے بگڑتے تعلقات کو سہارا دیا۔ مگر ایشیا کپ 2025 کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے تینوں میچ دونوں ممالک میں پہلے سے جاری کشیدگی میں مزید اضافے کا عنوان کیسے بنے؟