اپنے والد کے برعکس، مجتبیٰ زیادہ عوامی نہیں رہے۔ انھوں نے کبھی کوئی سرکاری عہدہ نہیں سنبھالا۔ نہ ہی انہوں نے عوامی تقاریر یا انٹرویوز دیے، اور ان کی صرف محدود تعداد میں تصاویر اور ویڈیوز شائع کی گئی ہیں۔