مشرقی تہران میں زوردار دھماکوں کی آوازیں

Wait 5 sec.

تہران: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، مشرقی تہران میں زورداردھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں، تازہ فضائی حملوں میں 3 افراد شہید ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا نے 24 گھنٹے کے دوران ایران پر 206 حملے کیے گئے ہیں، 203 گھنٹے کے دوران 13 صوبوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی وزارت صحت کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک شہدا کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 26 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیل ایران جنگ سے متعلق تمام خبریں یہاں پڑھیںایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 600 سے زائد اسکولوں اور تعلیمی اداروں کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔