زیڈ 10 ایم ای: پاکستانی فوج کا نیا چینی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر جس کا موازنہ انڈیا کے ’امریکی اپاچی‘ سے کیا جا رہا ہے

Wait 5 sec.

اس چینی ساختہ زیڈ 10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹر کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟ یہ کن ہتھیاروں سے لیس ہے، اور پاکستان نے اس کا انتخاب کیوں کیا؟ اس کے ساتھ ہم نے دفاعی ماہرین سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ امریکی اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر کے مقابلے میں Z-10ME-02 کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔