سی آئی اے نے ایرانی شہریوں سے معلومات کیلیے اشتہار جاری کر دیا

Wait 5 sec.

واشنگٹن: ایران سے شہری اور ملٹری معلومات کیلئے سی آئی اے نے اشتہار جاری کر دیا۔امریکی خفیہ ایجنسی نے ایکس پر فارسی زبان میں اشتہار جاری کرتے ہوئے ایرانی شہریوں سے معلومات کے تبادلے کی اپیل کی ہے جس کے لیے محفوظ طریقہ کار جاری کیا گیا ہے۔اشتہار میں کہا گیا ہے کہ سی آئی اے آپ کو سن رہی ہے اور آپ کی مدد کرنا چاہتی ہے ایران سے حساس معلومات منفرد طریقے سے فراہم کرنے کیلئے رابطہ کریں۔The US Central Intelligence Agency (CIA) has taken the rare step of directly addressing Iranians in Persian, offering guidance on how to establish secure virtual contact amid heightened Iran-US tensions.The video released by the CIA asks potential informants in Iran to specify… pic.twitter.com/OYxgbIAjNM— Iran International English (@IranIntl_En) February 24, 2026اشتہار میں شناخت ظاہر کیے بغیر رابطہ کرنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔پیغام میں کہا گیا ہے کہ آپ کی سلامتی اور فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے رضاکاروں سے موصول تمام معلومات مکمل طور پر خفیہ رکھی جائیں گی۔