نیویارک (25 فروری 2026): میئر نیویارک ظہران ممدانی نے قوالی کی محفل میں شریک ہو کر تالیاں بجائیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔میئر ظہران ممدانی نیویارک میں منعقدہ قوالی کی ایک محفل میں نظر آئے، جس میں ممدانی اپنی بیگم راما دعا جی کے ساتھ شریک ہوئے، ویڈیو میں میئر کو قوالی پر تالیاں بجاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ممدانی کی اہلیہ بھی محفل سے خوب لطف اندوز ہوئیں، اس سے قبل ظہران ممدانی نے مسلم پولیس اہلکاروں کے ساتھ افطار بھی کیا۔ قوالی کی محفل کی قیادت سامی برادران نے کی، جب کہ محفل میں کمیونٹی اراکین نے شریک ہوئے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی